پاکستان
02 مئی ، 2012

وزیراعظم گیلانی سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

وزیراعظم گیلانی سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد… آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی جس کے دوران دفاع اورسلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے مطابق ، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اسلام آباد میں وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کی ، اس موقع پر فوج کے پیشہ وارانہ امور،سرحدوں کے دفاع اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں نے پارلیمانی سفارشات کی روشنی میں پاک امریکا تعلقات سے متعلق بھی بات کی۔

مزید خبریں :