26 فروری ، 2015
کابل........افغان دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ کیا گیا۔حملے میںترک قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میںایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔تمام سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق نیٹو کے سویلین اہل کار دھماکے میں محفوظ رہے ہیں ۔