انٹرٹینمنٹ
26 فروری ، 2015

نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر مبنی پنجابی فلم ماہی وے مکمل

نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر مبنی پنجابی فلم ماہی وے مکمل

لاہور......فلم ہدایت کار محمد طارق رومی نے اپنی نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر مبنی پنجابی فلم ’’ ماہی وے‘‘ مکمل کر لی ہے۔ نئے فنکاروں پر مشتمل اس فلم کی نمائش عیدالفطر پر متوقع ہے۔ ہدا یت کار محمد طارق رومی نے کہا کہ میں نے اہم معاشرتی مسئلے پر خوبصورت اسکرپٹ عکسبند کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میری یہ فلم عوام کو ضرور پسند آئے گی۔

مزید خبریں :