دنیا
03 مئی ، 2012

امریکا :نیوٹ گنگریچ کاصدارتی مہم سے دستبرداری کااعلان

امریکا :نیوٹ گنگریچ کاصدارتی مہم سے دستبرداری کااعلان

آرلنگٹن ... ریپبلکن پارٹی کے نیوٹ گنگریچ نے صدارتی مہم سے دستبردارہونے کااعلان کردیا۔ آرلنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکرنیوٹ گنگریچ نے کہا کہ وہ آج سے اپنی صدارتی انتخاب کی مہم ختم کررہے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ اس کامطلب یہ نہیں ہے کہ وہ سٹیزن شپ سے دستبردارہورہے ہیں۔گنگریچ نے کہا کہ وہ اب بھی اس بات پرقائم ہیں کہ مٹ رومنی قدامت پسند ہیں انھیں رونالڈریگن سے کمپیئرنہ کیاجائے کیونکہ ان کا مقابلہ امریکا کے سب سے زیادہ بائیں بازوکے صدرسے ہوگا۔

مزید خبریں :