04 مارچ ، 2015
نیپئیر..........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ آج متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔ گرین شرٹس کے ورلڈ کپ کے 3میچوں میں 2پوائنٹس ہیں، جبکہ یو اے ای کی ٹیم اپنی پہلی کامیابی کی منتظر ہے۔