دلچسپ و عجیب
06 مارچ ، 2015

جاپانی کمپنی نے جوتے گھر پہنچانے والے ڈرون متعارف کروا دیے

جاپانی کمپنی نے جوتے گھر پہنچانے والے ڈرون متعارف کروا دیے

ٹوکیو......پسند کے جوتے لینے کے لیے اب بازار جانا ضروری نہیں رہا، جاپان کی ایک کمپنی نے جوتے گھر تک پہنچانے والے ڈرون بھی متعارف کروا دیئے۔ جاپان میں ایک معروف جوتوں کے برانڈ نے اپنی شاپس پر ڈرون متعارف کروادیے ہیں۔ بس آپ کو گھر بیٹھے آئی پیڈ پر جوتا منتخب کرکے ٹیک آف کا بٹن پریس کرنا ہے جسکے بعد یہ ڈرون جوتا لیکر کسٹمرز تک ڈیلیوری پہنچانے کیلئے اُڑان بھرتا نظر آئیگا۔

مزید خبریں :