دلچسپ و عجیب
06 مارچ ، 2015

والی بال کا ماہر کتا، سر اور ٹانگوں کے سہارے کھیلتا ہے

والی بال کا ماہر کتا، سر اور ٹانگوں کے سہارے کھیلتا ہے

لندن ....... اور اب آپ کو دکھاتے ہیں ایک کھلاڑی کتا، جووالی بال کھیلنے میں مہارت رکھتا ہے۔ Petey نامی یہ کتا اپنے سَر اور اگلی دونوں ٹانگوں کے سہارے والی بال کھیلتا ہے، اور حیرت انگیز طور پر بال کو زمین پر گرائے بغیر ایک ہی راؤنڈ میں 32مرتبہ تک ہٹ کرلیتا ہے۔اس کتے کی اپنی مالکن کے ساتھ باغ میں ’’والی بال‘‘ کھیلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر بھی دھوم مچادی ہے۔

مزید خبریں :