دلچسپ و عجیب
06 مارچ ، 2015

سیاحوں کے لیے حیران کن،ساٹھ فٹ اوپر سے گزرتے طیارے

سیاحوں کے لیے حیران کن،ساٹھ فٹ اوپر سے گزرتے طیارے

پورٹ آف اسپین .......سیرو تفریح کے دنیا بھر میں کئی مقامات ہیں لیکن سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیریبین کا ایک جزیرہ سینٹ مارٹن بھی ہے۔اس جزیرے کے ماہو ساحل پر سیاحوں کے آنے کا ایک مقصد اپنے سروں سے ساٹھ فٹ بلندی سے گزرتے طیاروں کو دیکھنا بھی ہے۔ پہلی پہلی بار دیکھنے والے کو ایسا لگتا ہے کہ طیارہ کہیں گر ہی نہ جائے۔ اس جزیرے پر ہوائی جہاز کے اتنا نیچے اڑنے کی وجہ ساحل سے چند میل دور سینٹ مارٹن ایئر پورٹ ہے۔جس کا رن وے بہت چھو ٹا ہے۔

مزید خبریں :