دنیا
07 مارچ ، 2015

مصر میں تیز رفتار بس ٹرین کی زد میں آگئی ، 7 افراد ہلاک

مصر میں تیز رفتار بس ٹرین کی زد میں آگئی ، 7 افراد ہلاک

قاہرہ........ مصر میں تیز رفتار بس ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ شمالی صوبے شرقیہ کے علاقے میں پیش آیا اور تیز رفتار بس ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ بس میں تیس سے زائد افراد سوار تھے،،حادثے میں 5طلبا سمیت 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید خبریں :