کھیل
08 مارچ ، 2015

ورلڈ کپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کو فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کو فیلڈنگ کا فیصلہ

نیپئر..........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ہے۔ افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، یہ میچ مکلین پارک، نیپئر کے گرائونڈ میں کھیلا جارہا ہے ۔کیوی ٹیم ورلڈ کپ کے 4میچوں میں ناقابل شکست 8پوائنٹ ہیں، جبکہ افغان ٹیم کے 4میچ میں 2پوائنٹ ہیں۔

مزید خبریں :