پاکستان
03 مئی ، 2012

سینیٹ اجلاس،ساجد میر کے نکتہ اعتراض پر ن لیگ کا واک آؤٹ

سینیٹ اجلاس،ساجد میر کے نکتہ اعتراض پر ن لیگ کا واک آؤٹ

اسلام آباد…مسلم لیگ ن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے ۔ چیئرمین نیّر بخاری کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔کارروائی کا آغازہوا،سوال جواب کا سیشن جوں ہی شروع ہوا تو ساجد میر نے نکتہ اعتراض اٹھایا کہ وزیراعظم اورکابینہ کی آئینی حیثیت ختم ہوچکی اب یہ سوال جواب کا سلسلہ کس حیثیت میں ہورہا ہے،نکتہ اعتراض اٹھانے پر مسلم لیگ ن کے راکین بھی ایوان سے واک آؤٹ کر گئے ۔

مزید خبریں :