کھیل
09 مارچ ، 2015

بنگال ٹائیگرز کے دیس میں جشن،کراچی میں بھی جیت کے رنگ

بنگال ٹائیگرز کے دیس میں جشن،کراچی میں بھی جیت کے رنگ

ڈھاکا/کراچی........کرکٹ کے استاد غم سے نڈھال ہیں لیکن بنگال ٹائیگرز کے دیس میں زبردست جشن منایا گیا، لوگ سڑ کوں پر نکل آئے۔ دوسری طرف ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جیت کے رنگ کراچی میں بھی نظر آئے، انگلینڈ کو شکست دینے پر بنگالیوں نے کراچی میں زبردست جشن منایا۔

مزید خبریں :