13 مارچ ، 2015
سڈنی.........ورلڈ کپ کرکٹ کے میگا ایونٹ میں آج انگلینڈ کا مقابلہ افغانستان سے ہورہا ہے۔ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے انگلش اور افغان دونوں ٹیموں نے میگا ایونٹ میں اب تک صرف ایک میچ جیتا ہے، جس کے ساتھ ہی ورلڈ کپ انگلینڈ اور افغانستان مزید کوئی کردار ادا نہیں کرسکیں گی، کواٹر فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہیں۔