کھیل
14 مارچ ، 2015

آئرلینڈخطرناک ٹیم ہے،ہرصورت جیتناہوگا،مصباح الحق

آئرلینڈخطرناک ٹیم ہے،ہرصورت جیتناہوگا،مصباح الحق

ایڈیلیڈ.......قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق نے کہا ہے کہ مسلسل3فتوحات سےٹیم کونئی زندگی ملی ہے، آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے،ہمیں ہرصورت جیتناہوگا۔آئرلینڈکی اصل قوت بیٹنگ ہے۔ انہوںنے کہا کہ چاروں فاسٹ بولراچھےہیں اورکسی ایک کوبھی ڈراپ کرنامشکل ہوگا۔ٹیم میں2اسپنررکھ کر20اوورکرانامشکل ہے۔ مصباح الحق نے مزید کہا کہ یونس خان کوبٹھانہیں سکتےلیکن حارث سہیل کوکھلاناچاہتاہوں، میچ میں ٹاس جیتنا اہم ہے۔

مزید خبریں :