کھیل
18 مارچ ، 2015

ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں سری لنکا آج جنوبی افریقہ سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں سری لنکا آج جنوبی افریقہ سے ٹکرائے گا

سڈنی..........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج پہلے کوارٹر فائنل مقابلہ سری لنکا اور جنوبی افریقہ لے درمیان سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں ہوگا۔ میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جاری ہے۔ اس سے پہلے میگا ایونٹ کے رائونڈ کے میچوں میں دونوں ٹیموں نے 6میچ کھیل کر 8پوائنٹ حٓاصل کیے تھے، جس کے ساتھ ہی پروٹیز نے گروپ میں دوسرے نمبر پر جبکہ لنکن ٹیم نے تیسرے نمبر پر اختتام کیا تھا۔

مزید خبریں :