کھیل
18 مارچ ، 2015

سڈنی:سری لنکاکا جنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

سڈنی:سری لنکاکا جنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

سڈنی.....ورلڈ کپ 2015 ء کے سلسلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کرنےکی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ کا یہ پہلا کوارٹر فائنل ہے ۔سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جانے والا یہ میچ انتہائی اہم ہے کیونکہ میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی۔ اس سے پہلے میگا ایونٹ کے رائونڈ کے میچوں میں دونوں ٹیموں نے 6میچ کھیل کر 8پوائنٹ حاصل کیے تھے۔ جنوب افریقہ کی ٹیم نےاپنے گروپ میں دوسری جبکہ سری لنکن ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

مزید خبریں :