کھیل
19 مارچ ، 2015

ورلڈ کپ: آج کواٹر فائنل بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ہوگا

ورلڈ کپ: آج کواٹر فائنل بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ہوگا

میلبورن..........ورلڈ کپ کرکٹ میگا ایونٹ اب ناک آؤٹ مرحلےمیں داخل ہوچکا ہے۔ آج ٹورنامنٹ کا دوسرا کوارٹر فأئنل میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان پاکستان وقت کے مطابق صبح 8:30بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم جو کہ ورلڈ کپ کے دفاعی چیمپئن بھی ہیں، اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہ کر ٹاپ پوزیشن پر اختتام پزیز ہوئے، جبکہ بنگال ٹائیگرز اپنے گروپ میں 7پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہے تھے۔

مزید خبریں :