کھیل
19 مارچ ، 2015

پاکستان کو آسٹریلیا کےخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی،عمران خان

 پاکستان کو آسٹریلیا کےخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی،عمران خان

اسلام آباد......تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق کپتان پاکستان ٹیم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا کےخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ پاکستانی ٹیم کو زخمی شیروں کی طرح میچ میں اترنا ہوگا،عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا کےخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی ۔ ٹیم میں اسپنریاسر شاہ کو بھی کھلایا جائے ، آسٹریلیا کےخلاف یونس خان کو تیسر ے نمبر پر کھلایا جائے ۔

مزید خبریں :