21 مارچ ، 2015
ایڈیلیڈ.........ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شین واٹسن سےتلخ کلامی پر فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف آئی سی سی نے ایکشن لیتے ہوئے میچ فیس کا50فی صد جرمانہ عائد کردیا جب کہ شین واٹسن پر 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔آئی سی سی نے شین واٹسن کو میچ فیس کے 15 فیصد اور وہاب ریاض کو 50 فیصد جرمانے کی سزا سنادی۔