21 مارچ ، 2015
ویلینگٹن...........ویلنگٹن میں ورلڈ کپ کےچوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میںنیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیزکو جیت کے لیے394رنز کا ہدف دیا ہے ۔مارٹن گپٹل نے237 رنز بناکرورلڈ کپ کا نیا رکارڈ قائم کردیا۔ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں گروپ میچز میں پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ کے 12 جبکہ ویسٹ انڈیز کے چھ پوائنٹس تھے۔ نیوزی لینڈ گروپ اے کی ناقابلِ شکست ٹیم رہی۔