26 مارچ ، 2015
اسلام آباد.........سعودی فورسزکے یمن میں حوثی باغیوں کےٹھکانوں پرفضائی حملوں کے بعدصنعاء اور عدن کےایئرپورٹ بند کردیئے گئے جبکہ وہاں پاکستانی شہری بھی محصور ہوگئے ہیں۔ دفترخارجہ نے سفارتی عملے کو یمن میں موجود پاکستانیوں کے فوری انخلا کی ہدایات دے دی ہیں۔