27 مارچ ، 2015
کراچی......کراچی میں ماڑی پور روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔لاش ماڑی پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے ملی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کوئی زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لیے لاش سول اسپتال منتقل کردی ہے۔