پاکستان
27 مارچ ، 2015

ہنگو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا،ایک شخص ہلاک

ہنگو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا،ایک شخص ہلاک

ہنگو .......ہنگو میں کباڑ کی دکان میں نصب بم پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق دھماکا کچا پکا کے علاقے میں ہوا اور کباڑ کی دکان میں نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے میں کباڑی موقع پر جاں بحق اور ایک مزدور شدید زخمی ہوا جسے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :