پاکستان
27 مارچ ، 2015

ایبٹ آباد:سلہڈ میں فائرنگ،4افراد زخمی

ایبٹ آباد:سلہڈ میں فائرنگ،4افراد زخمی

ایبٹ آباد.....ایبٹ آباد کے علاقے سلہڈ میں مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے4افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ دو گروپوں کے درمیان دشمنی کا نتیجہ ہے۔واقعے کی مزیدتحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :