پاکستان
27 مارچ ، 2015

میرے استعفے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، گورنر سندھ

میرے استعفے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، گورنر سندھ

کراچی........گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ میرے استعفے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔ گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایسا کوئی اجلاس نہیں ہوا جس میں، میں نے شرکت نہیں کی،بعض اجلاس ایسے ہوتے ہیں جن میں سب شریک نہیں ہوا کرتے۔

مزید خبریں :