پاکستان
27 مارچ ، 2015

ایم او یو پر قائم ہیں،عمران خان کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے، اسحاق ڈار

ایم او یو پر قائم ہیں،عمران خان کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد.......وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ایم او یو پر قائم ہیں،عمران خان کو کوئی کنفیوژن ہوا ہے،لگتا ہے انہیں کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے، عمران خان کو سنی سنائی باتوں پر عمل نہیں کرنا چاہیے۔ اسحاق ڈار کا مزید کہنا ہے کہ معاہدے میں فل اسٹاپ یا کومے کی تبدیلی بھی نہیں کی گئی ہے، جوڈیشل کمیشن کے آرڈیننس میں دونوں نے لچک دکھائی،ماضی کا طے شدہ حصہ ڈال کے آرڈیننس تیار کیاسارا آرڈیننس ایم او یو میں بھی لکھا ہو اہے ۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےکہا کہ جہانگیر ترین مجھ سے رابطے میں ہیں۔

مزید خبریں :