پاکستان
27 مارچ ، 2015

جھوٹ نہ بولنے کا دعویٰ کرنیوالے باربار جھوٹ بولتے ہیں، پرویز رشید

جھوٹ نہ بولنے کا دعویٰ کرنیوالے باربار جھوٹ بولتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد.......وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عوام سے جھوٹ نہ بولنے کا دعوی کرنے والے باربار جھوٹ بولتے ہیں، خان صاحب ہرمعاملے میں دھونس ،دھاندلی گالم گلوچ اور دھرنا گردی نہیں چلتی،خان صاحب اب پارلیمنٹ جعلی نہیں؟ عمران خان ٹیپ کا جواب نہیں دے سکے ۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ ہر بار کی طرح خان صاحب کا دوغلا پن پھر پکڑا گیا، وہ خارجہ پالیسی اور حساس ملکی معاملات سے نابلدہیں، عمران خان حساس معاملات پر بیان بازی نہ کریں ۔

مزید خبریں :