پاکستان
28 مارچ ، 2015

فروری میں پاکستانی کمیونٹی کو یمن سے نکلنے کا کہہ دیا تھا،سرتاج عزیز

فروری میں پاکستانی کمیونٹی کو یمن سے نکلنے کا کہہ دیا تھا،سرتاج عزیز

اسلام آباد ......مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ حکومت یمن میں پاکستانی کمیونٹی کو فروری میں ہی نکلنے کا کہہ چکی تھی ، انہوں نے تو 27 فروری کو سفاتخانہ بند کرنے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی تھی۔سرتاج عزیز نے کہا کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے ، جہاز روانہ کردیا گیا ہے اور صنعا میں موجود پاکستانی آج شام تک وہاں سے نکل جائیں گے۔

مزید خبریں :