پاکستان
07 اپریل ، 2015

ہماری کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، صدر سری لنکا

ہماری کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، صدر سری لنکا

سلام آباد........سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینانے کہا ہے کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سری لنکن صدر نے اسلام آباد میں صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران اس بات کا اعلان کیا۔اس موقع پر صدرممنون حسین کا کہنا تھا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پرحملہ افسوس ناک ہے،آئندہ ایسا واقعہ نہیں ہونے دیا جائے گا۔

مزید خبریں :