دنیا
10 اپریل ، 2015

آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں،سعودی فوج

آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں،سعودی فوج

ریاض......سعودی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آپریشن میں پاکستانی فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں۔حکومت پاکستان نے پارلے منٹ کی قرارداد پر اپنے موقف سے آگاہ نہیں کیا ہے۔ترجمان سعودی فوج نے مزید کہا ہے کہ پاک فوج کی شمولیت سے متعلق حکومت پاکستان کے موقف کا انتظارہے،پاک فوج کی جنگی مہارت پرکوئی شک نہیں کرسکتا،ہم آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں، اس کی شمولیت سے جنگ کو مزید تقویت مل سکتی ہے۔

مزید خبریں :