پاکستان
11 اپریل ، 2015

ماڈل ایان علی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

ماڈل ایان علی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

راولپنڈی.......... ماڈل ایان علی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی سے کسٹمز عدالت پیش کیا گیا ۔کسٹم عدالت راولپنڈی کےجج چودھری ممتاز نےکیس کی سماعت کی۔عدالت نےماڈل ایان علی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔کیس کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

مزید خبریں :