پاکستان
11 اپریل ، 2015

تربت کی دہشت گردی میں ’را‘ ملوث ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

تربت  کی دہشت گردی میں ’را‘ ملوث ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ........وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ تربت میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے ۔ انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہا کہ مزدوروں کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے جوابی ردعمل سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

مزید خبریں :