کھیل
21 اپریل ، 2015

میرا بولنگ ایکشن کلیئر ہوگیا ہے، محمد حفیظ کا دعویٰ

میرا بولنگ ایکشن کلیئر ہوگیا ہے، محمد حفیظ کا دعویٰ

کراچی........ قومی کرکٹر اور آل رائونڈر محمد حفیظ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بولنگ ایکشن کلیئر ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ میں خدا کا شکر گزار ہوں کہ میرا بولنگ ایکشن کلیئر ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن 9 اپریل کو چنائے میں ہوا تھا۔

مزید خبریں :