پاکستان
22 اپریل ، 2015

سینیٹر رحمان ملک2نیب ریفرنسز میں بری

سینیٹر رحمان ملک2نیب ریفرنسز میں بری

راولپنڈی .....سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کو راولپنڈی کی نیب عدالت نے دو ریفرینسز میں بری کردیا ہے ۔ کیس کا فیصلہ راولپنڈی نیب کورٹ کے جج سہیل ناصر نے سنایا۔ سابق وزیرداخلہ رحمان ملک پر 1998ءمیں گاڑیوں کے لین دین میں خرد برداورامریکی شہری ہاشم رضا کواغوا کے بعد 20ہزار ڈالر لینے کا الزام تھا۔

مزید خبریں :