پاکستان
22 اپریل ، 2015

شمالی وزیرستان : پاک فضائیہ کی کارروائی،22دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : پاک فضائیہ کی کارروائی،22دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان .....پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 22دہشتگردوں کو ہلاک کردیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔فضائی کارروائی میں 22دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :