انٹرٹینمنٹ
24 اپریل ، 2015

جنوبی کوریا کے گلوکاروں نے جاپان میں دھوم مچا دی

جنوبی کوریا کے گلوکاروں نے جاپان میں دھوم مچا دی

وکیو......جاپان میں پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے گلوکاروں نے دھوم مچادی، ’’کے پاپ ‘‘ کانسرٹ میں ہزاروں جاپانیوں نے شرکت کی۔ دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتے ساؤتھ کورین میوزک گروپ’’کے پوپ‘‘ کے گلوکاروں نے جاپان میں ہونے والے کانسرٹ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ ٹوکیو کے نزدیک ہونے والے اس کانسرٹ میں موجود ہزاروں کا مجمع جہاں کے پوپ کی دلکش دھنوں سے مسحور ہوا، وہیں کانسرٹ میں جنوبی کوریا کے مقبول گلوکاروں اور بینڈز نے حاضرین کو اپنی خوبصورت پرفارمنس سے جھومنے پر مجبور کردیا۔

مزید خبریں :