دنیا
10 مئی ، 2012

انڈونیشیا : لاپتہ ہونیوالے روسی سخوئی طیارے کا ملبہ مل گیا

 انڈونیشیا : لاپتہ ہونیوالے روسی سخوئی طیارے کا ملبہ مل گیا

جکارتا… انڈونیشیا میں گزشتہ روز لاپتہ ہونیوالے روسی سخوئی طیارے کا ملبہ مل گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز انڈونیشیا میں ایک آزمائشی پروز کے دروان روسی سخوئی طیارے کا ملبہ جاوا جزیرے کے جنوبی علاقے سے مل گیا ہے۔ یہ روسی سخوئی طیارہ گزشتہ روز آزمائشی پرواز کے دروان لاپتہ ہو گیا تھا۔ طیارے میں 50 سے زائد افراد سوار تھے۔ روسی سخوئی طیارے کا آج سے باقاعدہ آپریشن شروع ہونا تھا۔ طیارے کا اپنی پرواز کے ایک گھنٹے کے بعد ریڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔

مزید خبریں :