20 مئی ، 2015
اسلام آباد........سابق صدر آصف علی زرداری کا جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ کے میزبان حامد سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا جیسے کئی لوگ پارٹی چھوڑ چکے ہیں، کسی کے پارٹی چھوڑنے سے پارٹی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔