21 مئی ، 2015
کراچی......ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ بیان ریکارڈ کرانے پیش نہیں ہوئے انہیں 48گھنٹےکی مہلت دی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ شعیب شیخ کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے 3 نوٹس جاری کیے جا سکتے ہیں، عدم پیشی پرعدالت کے ذریعےطلب کیا جاسکتاہے۔