پاکستان
21 مئی ، 2015

کراچی:ایگزیکٹ کے کمپیورٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل منتقل

کراچی:ایگزیکٹ کے کمپیورٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل منتقل

کراچی.......کراچی میں ایگزیٹ کے دفتر پر ایف آئی اے کی ایک اور ٹیم نے نے آج چھاپا مارا ہے جس میں 10کمپیوٹر تحویل میں لیے گئے ہیں۔ کمپیورٹرز کو فرانزک ٹیسٹ کے لیے سائبر کرائم سرکل برانچ منتقل کیا گیا ہے۔ کمپیوٹرز کو ایف آئی اے کی ٹرانسپورٹ کے بجائے رکشے میں رکھ کر سائبر کرائم سرکل کے آفس منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :