دنیا
10 مئی ، 2012

اسپین:فٹبال میں جیت کا جشن ہنگاموں میں بدل گیا

اسپین:فٹبال میں جیت کا جشن ہنگاموں میں بدل گیا

میڈرڈ…اسپین میں یورپا لیگ ٹائٹل جیتنے پر Atletico Madrid کے مداحوں کی خوشی کے رنگ میں پولیس نے بھنگ ڈال دیا، اسپین میں Atletico Madrid نےSpaniards Athletic Bilbao کے خلاف تیسرے سیزن میں تین صفر سے کامیابی حاصل کی جس پر ہزاروں مداح شہر کے مشہور Neptuno فوارے کے پاس جیت کی خوشی منانے پہنچنے۔ پولیس کی بھاری تعداد نے انہیں روک لیا، جس پر مشتعل افراد نے پولیس پر بوتلیں اور موم بتیاں پھینکیں۔پولیس نے بھی جوابی کاروائی میں ربر کی گولیاں چلائیں، ہنگامے میں 12 مداح اور ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

مزید خبریں :