پاکستان
30 مئی ، 2015

بلوچستان :22 مسافروں کا قتل درندگی کی بدترین مثال ہے، سراج الحق

بلوچستان :22 مسافروں کا قتل درندگی کی بدترین مثال ہے، سراج الحق

لاہور .....امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شاہراہ مستونگ پر بسوں سے مسافروں کو اتار کرقتل کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ پشین سے کراچی جانیوالی بسوں سے اتار کر22مسافروں کا قتل درندگی کی بدترین مثال ہے۔

مزید خبریں :