پاکستان
30 مئی ، 2015

کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی

کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی

کراچی .....ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی،ایگزیکٹ گروپ کے سی ای او نے دوران تفتیش کئی اہم انکشافات کئے ہیں ۔حکام کے مطابق شعیب شیخ نے بتایا کہ امریکا، برطانیہ اورعرب ممالک کےلوگوں کوڈاکٹریٹ کی 147 ڈگریاںدیں جن میں کئی ایک دنیا میں اہم ترین عہدوں پر فائز ہیں ۔ایف آئی اے حکام نے مزید بتایا کہ ایگزیکٹ سے برآمد ہونیوالی جعلی ڈگریوں سے بھرے 100 کارٹن ایف آئی اے دفتر منتقل کئے جاچکے ہیں ،جن میں سے 86ہزار جعلی ڈگریوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :