کاروبار
08 جون ، 2015

پنجاب کا بجٹ 12جون کو پیش کیا جائیگا

پنجاب کا بجٹ 12جون کو پیش کیا جائیگا

لاہور .....پنجاب اسمبلی کا اجلاس10 جون کو طلب کرلیا گیا ، پنجاب کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائیگا ۔پنجاب کےگورنر رفیق رجوانہ نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس10 جون کو طلب کرنے کی سمری پردستخط کر دیئے۔اس اجلاس میں مالی سال2015-16ء کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔بجٹ 12جون کو دوپہر دو بجے پیش کیا جائے گا۔پنجاب کی نئی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث بجٹ پیش کرینگی۔

مزید خبریں :