پاکستان
09 جون ، 2015

کراچی میں آج شام ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی میں آج شام ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی .....کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا موسم آبر آلود رہنے اور شام کے وقت ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ کے دیگر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

مزید خبریں :