پاکستان
09 جون ، 2015

ایگزیکٹ اسکینڈل، ملزمان سے تفتیش، ایف آئی اے کا دفتر سب جیل قرار

ایگزیکٹ اسکینڈل، ملزمان سے تفتیش، ایف آئی اے کا دفتر سب جیل قرار

کراچی......ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایگزیکٹ کے ملزمان سے تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے دفترکو سب جیل قراردے دیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سیکریٹریٹ کی بیرک 48 اے کو سب جیل قرار دیا گیا ہے، جیل بھیجے گئے 2 ملزموں کو سب جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ منتقل کیے گئے ملزمان میں ایگزیکٹ کے افسر ذیشان احمد اور ذیشان انور شامل ہیں۔

مزید خبریں :