پاکستان
10 جون ، 2015

بھارتی رویے اور مودی کیخلاف قراردادِ مذمت پیش کی جائیگی، ڈار

بھارتی رویے اور مودی کیخلاف قراردادِ مذمت پیش کی جائیگی، ڈار

اسلام آباد........... وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سینیٹ کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی میں بھی بھارت کے مخاصمانہ رویے اور مودی کے خلاف قراردادِ مذمت پیش کی جائے گی۔ اسحاق ڈار نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :