کھیل
26 جنوری ، 2012

ابوظہبی ٹیسٹ: انگلینڈ کے کھانے کے وقفے پرایک وکٹ پر 48 رنز

ابوظہبی ٹیسٹ: انگلینڈ کے کھانے کے وقفے پرایک وکٹ پر 48 رنز

ابوظہبی… ابوظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک انگلینڈ نے پاکستان کے 257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 48 رنز بنالئے۔ کھانے کے وقفے تک انگلینڈ کے ایلسٹر کک اور جانیتھن ٹراٹ کریز پر موجود تھے اور دونوں نے بالترتیب 27 اور5 رنز اسکور کییہیں۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے اسٹراس کو 11رنز پر آوٴٹ کیا۔

مزید خبریں :