انٹرٹینمنٹ
14 جون ، 2015

ہالی وڈ کی جاسوسی فلم " مین فرام یو،این، سی، ایل، ای" کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی جاسوسی فلم

لاس اینجلس.......ہالی وڈ کی جاسوسی فلم " مین فرام یو ۔این ۔ سی ۔ ایل ۔ ای" کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ یہ فلم 1960 کی مقبول عام ٹیلی ویژن سیریز سے ماخوذ ہے جس میں 1960 کے دور کی ہی منظر کشی کی گئی ہے ۔ اس وقت امریکا اور روس کےدرمیان سرد جنگ اپنے عروج پر تھی۔ تاہم فلم میں امریکی سی آئی اے اور روسی کے جی بی کے دو ایجنٹ ایک بین الاقوامی جرائم پیشہ گروہ کے خاتمے کے لیے ملکر کام کرتے دکھائی دیں گے ۔ فلم 14 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔

مزید خبریں :