پاکستان
16 جون ، 2015

بھارتی وزیر اعظم مودی کی وزیر اعظم نواز شریف کورمضان کی مبارکباد

بھارتی وزیر اعظم مودی کی وزیر اعظم نواز شریف کورمضان کی مبارکباد

اسلام آباد........بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےوزیر اعظم نواز شریف کورمضان کی مبارکباددی ۔بھارتی ٹی وی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے پا ک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کیا،دونوں رہنماؤں کے درمیان 5منٹ تک بات چیت ہوئی۔

مزید خبریں :